Pahar Or Gulehri - Iqbal

fast, edm, dubstep, trap, glitch

April 13th, 2024suno

가사

کوئی پہاڑ یہ کہتا تھا اک گلہری سے تجھے ہو شرم تو پانی میں جا کے ڈوب مرے ذرا سی چیز ہے اس پر غرور! کیا کہنا! یہ عقل اور یہ سمجھ یہ شعور! کیا کہنا! خدا کی شان ہے نا چیز چیز بن بیٹھیں! جو بے شعور ہوں یوں با تمیز بن بیٹھیں! تری بساط ہے کیا میری شان کے آگے زمیں ہے پست مری آن بان کے آگے جو بات مجھ میں ہے تجھ کو وہ ہے نصیب کہاں بھلا پہاڑ کہاں جانور غریب کہاں! [Hard Trap] کہا یہ سن کے گلہری نے منہ سنبھال ذرا یہ کچی باتیں ہیں دل سے انہیں نکال ذرا! جو میں بڑی نہیں تیری طرح تو کیا پروا! نہیں ہے تو بھی تو آخر مری طرح چھوٹا ہر ایک چیز سے پیدا خدا کی قدرت ہے کوئی بڑا کوئی چھوٹا یہ اس کی حکمت ہے بڑا جہان میں تجھ کو بنا دیا اس نے مجھے درخت پہ چڑھنا سکھا دیا اس نے قدم اٹھانے کی طاقت نہیں ذرا تجھ میں نری بڑائی ہے! خوبی ہے اور کیا تجھ میں جو تو بڑا ہے تو مجھ سا ہنر دکھا مجھ کو یہ چھالیا ہی ذرا توڑ کر دکھا مجھ کو نہیں ہے چیز نکمی کوئی زمانے میں کوئی برا نہیں قدرت کے کارخانے میں [Hard Trap Beat] کہا یہ سن کے گلہری نے منہ سنبھال ذرا یہ کچی باتیں ہیں دل سے انہیں نکال ذرا! جو میں بڑی نہیں تیری طرح تو کیا پروا! نہیں ہے تو بھی تو آخر مری طرح چھوٹا ہر ایک چیز سے پیدا خدا کی قدرت ہے کوئی بڑا کوئی چھوٹا یہ اس کی حکمت ہے [Outro]

추천

Wrath of Dragons
Wrath of Dragons

metal symphonic fierce

City of Shadows
City of Shadows

rock, folk, organ,epic, orchestral, cinematic, progressive, war shanty

Fera Hominum
Fera Hominum

Fera Hominum

Hey Franni
Hey Franni

Electronic, synthwave, emotional, single man, upbeat, passion

Vida Sofrida
Vida Sofrida

acústico samba melódico

Nomi's Love in Shadows
Nomi's Love in Shadows

electronic sitar dark synthwave progressive

Moie the Cat
Moie the Cat

country melodic acoustic

Broken
Broken

Aggressive Epic dramatic cinematic Emo Metalcore Metalstep Rocksong about pain and a broken heart with male voice

프라하의 연인
프라하의 연인

부드러운 멜로디, 감미로운, 어쿠스틱 기타, 피아노

I speak
I speak

EDM, electronic

Olo, Czerwony Kapturek
Olo, Czerwony Kapturek

warm fairytale, femal vocal, magical aura

The Silent Mutation
The Silent Mutation

atmospheric dark folk harmonica