
Haath Khali Hay...
male voice, flute, tabla, harmonium, sitar
July 21st, 2024suno
가사
ہاتھ خالی ہیں تیرے شہر سے جاتے جاتے
ہاتھ خالی ہیں تیرے شہر سے جاتے جاتے
جان ہو تی تو میری جان لُٹاتے جاتے
ہاتھ خالی ہیں تیرے شہر سے جاتے جاتے
اب تو ہر ہاتھ کا پتّھر ہمیں پِہچانتا ہے
اب تو ہر ہاتھ کا پتّھر ہمیں پِہچانتا ہے
عُمر گُزری ہے تیرے شہر میں آتے جاتے
ہاتھ خالی ہیں تیرے شہر سے جاتے جاتے
اب کے مایوس ہُوا یاروں کو رُخصت کر کے
اب کے مایوس ہُوا یاروں کو رُخصت کر کے
جا رہے تھے تو کوئی زخم لگاتے جاتے
ہاتھ خالی ہیں تیرے شہر سے جاتے جاتے
میں تو جلتے ہوئے صحراؤں کا اِک پتّھر تھا
میں تو جلتے ہوئے صحراؤں کا اک پتّھر تھا
تم تو دریا تھے میری پیاس بُجھاتے جاتے
ہاتھ خالی ہیں تیرے شہر سے جاتے جاتے
مجھ کو رونے کا سلیقہ بھی نہیں ہے شاید
مجھ کو رونے کا سلیقہ بھی نہیں ہے شاید
لوگ ہنستے ہیں مجھے دیکھ کے آتے جاتے
ہاتھ خالی ہیں تیرے شہر سے جاتے جاتے
ہم سے پہلے بھی مسافر کئی گزرے ہوں گے
ہم سے پہلے بھی مسافر کئی گزرے ہوں گے
کم سے کم راہ کے پتّھر تو ہٹاتے جاتے
ہاتھ خالی ہیں تیرے شہر سے جاتے جاتے
ہاتھ خالی ہیں تیرے شہر سے جاتے جاتے
جان ہو تی تو میری جان لُٹاتے جاتے
추천

Journey to Marz
Avantgarde Jazz Metal, emotive, intense, powerful, sci-fi

Funkk
Spacy funk 80s

Котик нейросетевой
choir slow harmonic

친구를 위한 파티
팝 신나는 활기찬

It's not about The Money Honey
1960s Motown, 60s girl group, 1965

Boobshaft, Lord of Flames
epic electronic edm

Amor em Frangalhos
lírico sombrio hip-hop

❰ █▬█ ▞▚ ▜▛ 🅶� ▛ ▜▛ ( ▚▞ █☰ 🆁� ▟▛ █☰ 1 ) ▐▆ ██ ▙ ◗ ▜▛ █☰ ⌘ ▜▛ █ ▛▟ ▛▚▞▜
❰ █▬█ ▞▚ ▜▛ 🅶� ▛ ▜▛ ( ▚▞ █☰ 🆁� ▟▛ █☰ 1 ) ▐▆ ██ ▙ ◗ ▜▛ █☰ ⌘ ▜▛ █ ▛▟ ▛▚▞▜ ▙▟ ▟▛ █ ❰ , █ ▜▛ ' ▟▛ ▞▚ ▟▛ ▜▛ ██ 🆁

Tu Amor y Mi Alma
alegre instrumental pop

そろそろ眠りたい
trap, bass

Eres la Luz
melodioso pop acústico

Love
Happy , Fun , Pop , boy voice

Pyar Ki Kahani
emotional melodic romantic

Moonlit Dreams
relaxing chill lo-fi

빠른 비트, 빡센 랩
hip-hop intense fast beat rap

Shake it on
pop, female singing, shake it off

Faded Away
piano Electro house

Fast Lane Fury
rap high tension rapid-fire deep bass minor key

Midnight Roadtrip
Angelic bass blues soul harmonious Bass Metel electric guitar bass blues Dubstep etherical rasta bass angelic vibe
